Saturday 30 July 2016

آدم کی نشانی

آدم کی نشانی

آدم کی نشانی اگر فرشتہ بن جاَئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فرشتے سے افضل نبی اور ولی بنتی ہے
آدم کی نشانی اگر انسانیت سے گر جائے
تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یزید، فرعون اور نمرود بنتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Tuesday 26 July 2016

Tuesday 12 July 2016

مجلسِ عزا

مجلسِ عزا

بسلسلہ شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام

 برائے ایصال ثواب سید واثق مہدی جعفری، سید مہدی علی



Blog Prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Saturday 9 July 2016

عبدالستار ایدھی

عبدالستار ایدھی انتقال کرگئے ان للہ وان علیہ راجعون

عبدالستار ایدھی فخر انسانیت اور فخر پاکستان ہیں
Watch video about Abdul Sattar Edhi











Blog prepared by:
Syed muhammad Tehseen Abidi


Thursday 7 July 2016

عید مبارک


دُنیا کے تمام مسلمانوں کو عید مبارک


Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

Saturday 2 July 2016

(Trial of human) (آزمائش)

آزمائش


یارب
اِس دُنیا میں تُو
کسی  کو  دولت  دے کر آزماتا  ہے
تو کسی کو غربت دے کو آزماتاہے

Trial

Lord!
Thou in this world
Tempts to someone to give wealth
Tempts to someone to give poverty



Written By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

(توبہ )(Repent)


توبہ


توبہ تو وہ ادا ہے جو رب کو پسند ہے
دِل سے جو کی توبہ تو جنت قریب ہے


Repent is that beautiful thing, which like God
If repent by heart, then Heaven is near. . . . . 



Written By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi