Showing posts with label Poetry. Show all posts
Showing posts with label Poetry. Show all posts

Tuesday, 21 March 2017

Tehseen Abidi's Poetry

 When will people wake up from sleep 


 Do not sit guard on my thinking 


 Do not put out the lamp of light 



 ابھی تو غم حسین سے لبریز ہیں آنکھیں 



 Some one blast himself with a bomb 



 After e every dark night 



 In the light of twinkle stars 



اے انسان تیری اوقات ہی کیا ہے؟



Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi



Saturday, 11 March 2017

Wednesday, 14 December 2016

Sunday, 23 October 2016

Pain

They throw all arrows of pain on-me
and say "Don't mourn and also don't cry
They run the lancet on my soul
and say "Don't mourn and also don't cry
They give the slap on my cheek
and say "Don't mourn and also don't cry
They sprinkle pepper on my wounds
and say "Don't mourn and also don't cry
They kill me with their words
and say "Don't mourn and also don't cry


Belog prepared By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Friday, 21 October 2016

Wrong time truth

مالک
میں اس دُنیا کے کام  کا  نہیں  ہوں 

ہمیشہ غلط وقت پر سچ بول دیتا ہوں



O,Lord! 
I am not of this world
I always tell the truth
 at the wrong time

Blog Prepared By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Wrong time truth

مالک
میں اس دُنیا کے کام  کا  نہیں  ہوں 

ہمیشہ غلط وقت پر سچ بول دیتا ہوں



O,Lord! 

I am not of this world
I always tell the truth
 at the wrong time

Blog Prepared By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Monday, 19 September 2016

آئینہ

آئینہ


دل کا آئینہ

لوگوں نے دل کے آئینے کو کچھ اِس انداز سے توڑا
کرچیوں  کی  چبھن  سے   ہر وقت  لہو  رِستا  ہے
میں  سمجھا   زخموں  پہ  مرہم   لگانے  آئے  ہیں
مجھے  کیا  خبر  تھی  مرچیں  چھڑک  جائیں گے
کس میں اتنا حوصلہ ہے کہ کانچ کی کرچیوں سے
وہی   شفاف   آئینہ   دوبارہ   بنا   کر   دکھائے

تو کوئی ہے جو اس بات کو سوچے اور سمجھے اور کسی کے دل کے شفاف آئینے کو  کرچی کرچی نہ کرے۔ زخموں پر مرہم لگائے نہ کہ اس پر مرچیں چھڑک کر اور تکلیف کا باعث   بنے۔ یاد رکھو ٹوٹے ہوئے اور کرچی کرچی آئینے کو کبھی بھی جوڑ کر ویسا ہی شفاف آئینہ  بنانا تقریباً ناممکن ہے۔ کسی پر ظلم اور زیادتی کرنے سے پہلے بہت سوچو اور سمجھو شاید روشنی کا کوئی چراغ تمھے نظر آئے اور تم راستہ پائو۔ ذرا سوچو تو سہی تمھارے اپنے چگر کے ٹکڑے نفسیاتی مریض کیوں بن جاتے ہیں تمھارے رویے ہی تمھارے چگر پاروں کو اس حال تک پہنچاتے ہیں کیونکہ تم ان کی کمزوری اور بے بسی کا فائدہ اٹھاتے ہو اور ان کو اتنا توڑتے اور کچلتے ہو کہ وہ  درد سے تڑپتے رہتے ہیں اور کچھ کہ نہیں سکتے۔ تم ان کو ہنسی اور ٹھٹھوں میں اڑاتے ہو اور کہتے ہو ان کو تودنیا کا کچھ پتا ہی نہیں افسوس صد افسوس کاش تم سوچو اور سمجھو اور نصیحت پکڑو۔ اور اس دنیا کو بدلو۔
                               سید محمد تحسین عابدی
Blog prepared By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

Saturday, 30 July 2016

آدم کی نشانی

آدم کی نشانی

آدم کی نشانی اگر فرشتہ بن جاَئے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فرشتے سے افضل نبی اور ولی بنتی ہے
آدم کی نشانی اگر انسانیت سے گر جائے
تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یزید، فرعون اور نمرود بنتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Saturday, 2 July 2016

(Trial of human) (آزمائش)

آزمائش


یارب
اِس دُنیا میں تُو
کسی  کو  دولت  دے کر آزماتا  ہے
تو کسی کو غربت دے کو آزماتاہے

Trial

Lord!
Thou in this world
Tempts to someone to give wealth
Tempts to someone to give poverty



Written By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

(توبہ )(Repent)


توبہ


توبہ تو وہ ادا ہے جو رب کو پسند ہے
دِل سے جو کی توبہ تو جنت قریب ہے


Repent is that beautiful thing, which like God
If repent by heart, then Heaven is near. . . . . 



Written By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

Thursday, 31 March 2016

سالا پاپی پیٹ

Watch Video

فریاد


یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
چوری کرواتا ہے
ڈاکا ڈلواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
دہشت گردی کرواتا ہے
معصوموں کے گلے کٹواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹَ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
قوموں کی غیرت ختم کرواتا ہے
قرضوں کی بھیک منگواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
ہتھیار یہ بنواتا ہے
پھر ہتھیار بکواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
فتنہ و فساد پھیلواتا ہے
جنگیں یہ کرواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
مزاروں سے نذرانے وصول کرواتا ہے
مساجد، امام بارگاہوں کے چندے کھلواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
سفارش ڈلواتاہے
کرپشن کرواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
ملاوٹ کرواتا ہے
کُتے، گدھے اور گھوڑے کھلواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
منافع خوری سکھاتا ہے
ذخیرہ اندوزی کرواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
شرم و حیا ختم کرواتا ہے
عورت کی عزت نیلام کرواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
گدا گری کرواتا ہے
گلی گلی بھیک منگواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ

یارب!
میری بات کو سُن
میری فریاد کو سُن
دُنیا کی ہوس بڑھواتا ہے
دین و اِیماں بکواتا ہے
سالا یہ پاپی پیٹ
Written By:
Syed Muhammad Tehseen Abidi



Friday, 25 March 2016

My God is live in my Heart (Watch Video)



God is live in my Heart

Watch Video Now



















Talk With God Watch Video

Watch Video


Blog Prepared BySyed Muhammad Tehseen Abidi

Sunday, 6 March 2016

Talk With God Watch Video


Talk With God Watch Video














Talk With God Watch Video


Blog Prepared By
Syed Muhammad Tehseen Abidi