Thursday, 14 June 2018

نظام کی تبدیلی کے لئے نواز شریف بیٹی کے ھمراہ ہے مریم نواز شریف

 نظام کی تبدیلی کے لئے نواز شریف بیٹی کے ھمراہ ہے مریم نواز شریف


لاہور میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پرویز مشرف کو باہر بھجوانے کے لئے 120 دن کا دھرنا دیا گیا۔ ایک آمر کو آزادی دی جارہی ہے جب کہ عوام کے منتخب نمائندے کو رسوا کیا جارہا ہے۔ آئین کو توڑنے والے آمر کو فاضل جج صاحب واپس بلا کر تحفظ دے رہے ہیں۔ نواز شریف کے خلاف طے شدہ اسکرپٹ کے تحت کام کیا جا رہا تھا لیکن وہ اسکرپٹ ناکام ہو گیا ہے۔ چالیں چلنےکاوقت نکل گیا، (ن) لیگ ہی وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائے گی۔


مریم نواز کا کہنا تھا کہ  اللہ تعالیٰ ملک کو مصیبتوں سے نجات عطا فرمائے اور  (ن) لیگ کو ووٹ کی عزت کی مہم میں کامیابی عطا فرمائے۔ ملک، قوم اور ووٹ کی عزت کےلئے باہر نکلی ہوں، ووٹ کی عزت کا وقت آگیا، ووٹر سے کہتی ہوں کہ وہ باہر نکلیں کیونکہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی یا قومی اسمبلی میں بیٹھنے کا فیصلہ وقت آنے پر سوچ سمجھ کر کروں گی۔
چوہدری نثار کو انتخابی ٹکٹ دینے سے متعلق سوال پر مریم نواز نے کہا کہ امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ دینے کا فیصلہ مجھے نہیں پورے پارلیمانی بورڈ کو کرنا ہے۔
شیخ رشید کی اہلیت سے متعلق فیصلے پر مریم نواز نے کہا کہ انہوں نے شیخ رشید کا فیصلہ سننا بھی گوارا نہیں کیا کیونکہ جب آپ کو پتہ ہو کہ فیصلہ کیا آنا ہے تو سننے کا کیا فائدہ۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ افسران کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے 5 سال سے کام کررہے ہیں۔ ہم نے اداروں کے ساتھ مل کر سیکیورٹی کو بہتر بنایا۔
بھارت اور افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی کے بارے میں سوال پر مریم نواز نے کہا کہ خارجہ پالیسی بنانا پارلیمنٹ اور منتخب نمائندوں کا کام ہے، بطور پاکستانی سمجھتی ہوں کہ ہمسایہ ممالک سے کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔ 

Friday, 24 March 2017

Nature of the world

Nature of the world
Watch about Love from birds

z

Watch video Lion is the king of Jungle



Watch video about Flowers Bloom


z

Watch video about Rose is the symbol of love


z

Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Tuesday, 21 March 2017

Tehseen Abidi's Poetry

 When will people wake up from sleep 


 Do not sit guard on my thinking 


 Do not put out the lamp of light 



 ابھی تو غم حسین سے لبریز ہیں آنکھیں 



 Some one blast himself with a bomb 



 After e every dark night 



 In the light of twinkle stars 



اے انسان تیری اوقات ہی کیا ہے؟



Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi



Friday, 17 March 2017

Syed Muhammad Tehseen Abidi's Videos


Watch video about Hazrat Muhammad S.A.W.W


z

Watch video About Hazrat Ali A.S


z

Watch video about Hazrat Imam Hussain A.S


z

Watch video about Grief of Hazrat Ali A.s


z

Watch video About Hazrat Abbas A.S


z

Watch video About Ali Mola A.S


z

Watch video about Hazrat Imam Hussain A.S


z

Watch video About Panjetanay Pak A.S


z

Blog Prepared By:
Syed Muhammad Tehseen abidi

Saturday, 11 March 2017

Thursday, 23 February 2017

Panama case

The Nation's Prayer from God On Panama case

Justice for the people
Panama case
Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi

Tuesday, 31 January 2017

Lion Group Europe


Honey is best for health

This pure honey is good for health if you use it daily then you can save many diseases use this pure honey of Denmark and protect from diseases it is available in Pakistan you can get it from Metro Karachi, Metro Lahore, and Metro Islamabad. 


Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi


Wednesday, 14 December 2016

Sunday, 20 November 2016

Arbaeen


Heart touching scenes of Arbaeen Of Hazrat Imam Hussain A.S

اربعین، چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام  کے مناظر

































\









Arbaeen
After praying dhuhr/asr Jammat behind sheikh Kerbalai, who is rep of sayyed Sistani, in the shrine of Al Abbas, I did dua and wrote the names on the door and floor of many who had requested me for duas on fb, and personal messages on watsapp, messenger etc for various hajjats from sickness, exams to modern youth problems etc




\
Blog prepared by:
Syed Muhammad Tehseen Abidi